Description
Ghartal Overseas Alliance – A Step for Welfare
We invite all overseas brothers and sisters from Ghartal to join the Ghartal Overseas Alliance. This is a welfare group working to improve our village and help its people.
Our main goals are:
Helping poor and needy people
Cleaning and organizing village streets
Making sure every child goes to school
Providing food for those in need
Improving village safety and security
Teaching technical and freelancing skills (for both boys and girls)
Guiding the youth in their career choices
All these steps will be done phase by phase.
There is no fee or donation required to join. We just need your support and good intention.
Come, let’s do something good for our village.
Ghartal Overseas Alliance
“Our village – our shared responsibility”
گھڑتل اوورسیز الائنس – ایک فلاحی قدم
تمام گھڑتل کلاں کے اوورسیز بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ "گھڑتل اوورسیز الائنس" کا حصہ بنیں۔ یہ ایک فلاحی کمیٹی ہے جس کا مقصد گاؤں کی بہتری اور لوگوں کی مدد ہے۔
ہمارے اہم مقاصد یہ ہیں:
غریب اور مستحق لوگوں کی مدد
گلیوں کی صفائی اور ترتیب
ہر بچے کو اسکول میں داخل کروانا
مستحق افراد کے لیے کھانے کا بندوبست
گاؤں کی سیکیورٹی بہتر بنانا
نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور فری لانسنگ کی تعلیم دینا (لڑکوں اور لڑکیوں کو)
نوجوانوں کو کیریئر سے متعلق رہنمائی دینا
یہ سب کام مرحلہ وار کیے جائیں گے۔
آپ کو اس کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے کوئی فیس یا چندہ نہیں دینا — صرف نیت اور ساتھ درکار ہے۔
آئیں، اپنے گاؤں کے لیے کچھ کریں۔
گھڑتل اوورسیز الائنس
"ہم سب کا گاؤں – ہماری سب کی ذمہ داری"
Leadership
Chairman
Sir Binyamin Sb
جناب بنیامین صاحب
Finance Secretary
Ghartal Overseas
گھڑتل اوورسیز