چک نمبر 144 رب میں واپڈا کا ایک بجلی کا کھمبا انتہائی خستہ حالت میں موجود تھا، جس کے متبادل کے طور پر واپڈا عملہ تقریباً 10 دن پہلے نیا کھمبا لگا گیا ہے۔ تاہم افسوس کی بات ہے کہ اب تک بجلی کی تاریں پرانے کھمبے سے نئے کھمبے پر منتقل نہیں کی گئیں۔ پرانا کھمبا کسی بھی وقت گر سکتا ہے جس سے قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچنے کا شدید خطرہ موجود ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اس مسئلے کا نوٹس لے کر تاروں کی منتقلی کا کام مکمل کریں تاکہ کسی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ #WAPDA #Chak144RB #PublicSafety #UrgentAttentionDear SHABBIR HUSSAIN!
Your case has been registered. Your Ticket No. is 26062113004490
118 pe complaint Bhi input karva Di hai
شبیر شاکر